Description
قیمت: 1گرام پیکنگ 550 روپے
٭زعفران صحت اور تندرستی کے نقطہ نظر سے بہت بیش قیمت اور جلد اثر رکھنے والی جڑی بوٹی ہے۔اس کے فائدے ہر طرح سے بے شمار ہیں ۔ زعفران آپ کے چہرے کو سرخ چمک بخشتا ہے اور یہ چہرے کی جلد، بالوں اور مختلف پیچیدہ بیماریوں میں بھی شفاء بخش ہے۔
٭ زعفران کو نازک پتیوں میں رنگ و نور کا جادو بھی کہا جاتا ہے جس کا نہ صرف غذاؤں کو خوشبو اور ذائقہ دار بنانے میں دنیا بھر میں استعمال ہو رہا ہے بلکہ اس کے طبی فوائد اسکے علاوہ بھی ہیں۔
٭یہ جسم کو توانائی پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہاضمہ کے نظام کو بھی درست رکھتا ہے بھوک بڑھانے، کمر، جوڑوں اور پٹھوں کے درد کیلئے اکسیرکی حیثیت رکھتا ہے۔