چھوٹی مکھی بیری کا شہد ایکسپورٹ کوالٹی

Original price was: ₨3,500.00.Current price is: ₨3,000.00.

Loading...

Description

شہد سے علاج اور خالص شہد کی پہچان

شہد میں شفا ہے

۔شہد انسان کیلئے قدرت کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہے

پوری دنیا کے حکماء اور ڈاکٹرز مل کر اگر کوئی طاقت کا ٹانک بنانا چاہے تو شہد کے مقابلے میں ہرگز نہیں بنا سکتے

شہد میں پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم، سلفر، آئرن، فاسفورس سمیت وٹامنز، کاپر، آئیوڈین اور زنک بھی پایا جاتا ہے

شہد کے اندر 70 سے زیادہ  بیماریوں کا علاج ہے۔

شہد کو پانی میں مکس کرکے صبح نہار منہ استعمال کریں۔

 شہد قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔

جگر، یرقان، فالج، لقوہ اور سینے کے امراض میں مفید ہے۔

 مثانہ اور گردہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکالتا ہے۔

شہد منہ کے چھالوں کی بہترین دوا ہے شہد کو کاٹن کی مدد سے  دن میں 3 مرتبہ لگائیں منہ کے چھالے ٹھیک ہو جائینگے۔

جسم سے زہریلے اور فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے

عالمی ادارہ صحت نے شہد کو بچوں کی کھانسی میں بہت مفید قرار دیا ہے۔

 شہد پیاس بجھاتا ہے۔

حافظہ تیز کرتا ہے۔

قوت باہ اور نظر تیز ہوتی ہے۔

جگر کو طاقت ملتی ہے۔

یہ مقوی معدہ ہے۔

نہار منہ شہد پینے قبض ٹھیک ہوتا ہے۔

انسان بڑھاپے میں عموماً 3 بیماریوں کا شکار ہوتا ہے۔

جسمانی کمزوری

 بلغم

جوڑوں کا درد

٭شہد کے استعمال سے آپ ان تینوں مسائل پر آسانی سے قابو پا سکتے ہیں۔

 شہد کے اندر اینٹی بیکٹیرئیل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

زخموں پر لگانے سے زخم جلد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

 طالب علموں کیلئے انتہائی مفید ہے۔

 شہد میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہے جو برے کولیسٹرول کو ختم کرتے ہیں۔

دل کے مریضوں کو اسکے استعمال سے دورے نہیں پڑتے۔

شہد کو بغیر سائیڈ ایفیکٹ آپ درجنوں بیماریوں میں استعمال کر سکتے ہیں۔

  مقدار:

ایک سے ڈیڑھ سال کےبچوں کیلئے:

٭چھوٹا آدھا چائے کا چمچ

5سے 12 سال کی عمر تک:

٭ایک چھوٹا چائے والا چمچ

12 سال سے زائد لوگوں کیلئے:

٭1سے 2 چھوٹے چائے والے چمچ

٭شہد الکوحل کا نعم البدل ہے۔

٭یہ چیزوں کو اپنے اندر محفوظ کرتا ہے۔

٭ شہد پیدائش سے لیکر مرتے دم تک استعمال کروایا جاتا ہے۔

٭شوگر کے مریضوں کو خالص شہد استعمال کروائیں تو ان کا شوگر لیول نہیں بڑھے گا۔

٭شوگر کے مریضوں کیلئے بیری کا شہد مفید ہے۔

٭جو شخص مہینے میں 3  دن صبح نہار منہ شہد چاٹ لے اس کو پورے مہینے میں کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں ہوگی۔

یہ شہد پروٹین، وٹامنز، اور غذائیت کا بہترین مرکب ہونے کی بدولت آپکو صحت مند اور طاقت ور رکھنے کے لیے قدرت کا ایک انمول اور بے بدل تحفہ ہے

ڈلیوری

ایک کلو یا اس سے ذیادہ کی خریداری پر ڈلیوری فری ہے

ادائیگی

پراڈکٹس کی قیمت اڈوانس ادائیگی کریں، یہ چیز وصول کرنے کے بعد کورئیر والے کو ادا کریں۔

ادائیگی تفصیلات

محترم کسٹمر! آپ کی سہولت کے لئے اڈاونس ادائیگی بذریعہ بنک، ایزی پیسہ، جاز کیش درج ذیل اکاونٹ نمبروں پر بھیج سکتے ہیں۔

ایم سی بی بنک: 0960191081004359

ایزی پیسہ: 03062692800

جیز کیش: 03062692800

واپسی پالیسی

کوئی بھی پراڈکٹ خراب نکل جانے کی صورت میں قابل واپسی ہو گی اور ادا کردہ پوری رقم واپس کردی جائے گی۔

مزید پراڈکٹس خریدیں