Description
قیمت : 10 گرام پیکنگ 800 روپے
قیمت: 20 گرام پیکنگ 1500 روپے
: سلاجیت کا استعمال اور فوائد
طریقہ نمبر 1:
۔ کمر درد
۔ جوڑوں کا درد
۔ ٹوٹی ہڈی
۔شوگر
۔ سردی کا لگنا
۔ پٹھوں کا کھچاؤ
طریقہ استعمال:
1 گلاس گرم دود ھ میں چنے کے دانے کے برابر حل کر کے پی لیں اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ پانی نہ پیا جائے۔
طریقہ نمبر 2:
۔فالج ہو
۔ کھانسی
۔ بلغم
۔ ریشہ
۔ نمونیہ
۔ چھاتی خراب
طریقہ استعمال:
٭ ادرک ،چھوٹی الائچی ، کالی مرچ اورلونگ کا قہوہ بنا کر سلاجیت کے ساتھ نوش کریں۔
طریقہ نمبر3:
۔جریان
۔ لیکوریا
۔مثانے کے اندر گرمی
۔ مثانے کا کوئی بھی پرابلم ہو
طریقہ استعمال:
گلاس کچا دودھ اور آدھا ٭آدھا
گلاس پانی کے ساتھ ملا کر ناشتے سے 1 گھنٹہ پہلے پی لیں۔
پرہیز:
یرقان ، بواسیر ، حاملہ عورت اور ہائی بلڈ پریشر والا مریض سلاجیت استعمال نہ کرے۔