بھینس کا دیسی گھی فریش بہترین کوالٹی

Original price was: ₨2,550.00.Current price is: ₨1,950.00.

Loading...

Description

دیسی گھی کے فوائد

ویسے تو آج کل اکثر کھانے تیل میں پکائے جاتے ہیں مگر گھی وہ چیز ہے جو دہائیوں سے استعمال ہورہی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانوں کو مزیدار کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟
درحقیقت یہ متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے خاص طور پر اگر دیسی گھی کی بات کی جائے تو جو مکھن کی شفاف شکل ہے۔

جسمانی توانائی کے لیے بہترین

گھی جسمانی توانائی کے لیے ایک اچھا ذریعہ ہے، اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی توانائی بحال رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
قبض سے بچائے

اگر قبض کے مسئلے سے دوچار ہیں تو گھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سونے سے پہلے ایک یا 2 چائے کے چمچ گھی کو گرم دودھ میں ملاکر پی لیں جو کہ قبض سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔

قبض سے بچاؤ:

اگر آپ قبض کے مسئلے سے دوچار ہیں تو گھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سونے سے پہلے ایک یا 2 چائے کے چمچ گھی کو گرم دودھ میں ملاکر پی لیں جو کہ قبض سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔

توند سے نجات

دیسی گھی ایسے اہم امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ چربی اور فیٹ سیلز کو سکڑنے میں مدد دیتے ہیں، تو اگر آپ کو لگتا ہے کہ جسم بہت تیزی سے چربی اکھٹا کررہا ہے تو دیسی گھی کا اضافہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی طرح اس میں لنولینک ایسڈ بھی موجود ہے جو کہ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز کی ایک قسم ہے، جس کا استعمال جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے۔ اومیگا سکس فیٹی ایسڈز چربی کا حجم کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے، جس سے توند سے نجات میں مدد ملتی ہے۔ دیسی گھی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز بھی موجود ہیں، جو پھیلتی کمر کو کم کرنے اور چربی گھلانے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
وٹامنز سے بھرپور

ڈلیوری

ایک کلو یا اس سے ذیادہ کی خریداری پر ڈلیوری فری ہے

ادائیگی

پراڈکٹس کی قیمت اڈوانس ادائیگی کریں، یہ چیز وصول کرنے کے بعد کورئیر والے کو ادا کریں۔

ادائیگی تفصیلات

محترم کسٹمر! آپ کی سہولت کے لئے اڈاونس ادائیگی بذریعہ بنک، ایزی پیسہ، جاز کیش درج ذیل اکاونٹ نمبروں پر بھیج سکتے ہیں۔

ایم سی بی بنک: 0960191081004359

ایزی پیسہ: 03062692800

جیز کیش: 03062692800

واپسی پالیسی

کوئی بھی پراڈکٹ خراب نکل جانے کی صورت میں قابل واپسی ہو گی اور ادا کردہ پوری رقم واپس کردی جائے گی۔

مزید پراڈکٹس خریدیں