Description
#الحافظ شاہی کشتہ#
لذت اور طاقت سے بھرپور ۔
وزن 500 گرام
#اجزا#
شھد, بادام, کاجو, پستہ, انجیر, کھجور, زعفران, زیتون, کلونجی اور کشمش۔
# خصوصیات#
اس میں جو اجزا شامل کئے گئے ہیں ان کا مسلسل استعمال وٹامنز،کیلشیم اور فولاد کی کمی کو دور کرتا ہے اور جسم کو طاقتور اور چاق و چوبند بناتا ہے ۔
کمزور جسم کو طاقتور بناتا ہے ۔
ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
معدے کے تمام امراض کے لئے شفا بخش ہے ۔
بڑھاپے میں ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔
مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے ۔
بھولنے کے مرض کو دور کر کے حافظہ کو قوی کرتا ہے ۔
قبض اور بواسیر کے مرض کو دور کرتا ہے۔
جلدی امراض اور گنج پن کو ختم کرتا ہے۔
سر درد اور نیند کی بے قاعدگی کو دود کرتا ہے۔
دل کے بوجھ اور غم کو دود کرتا ہے۔
ڈپریشن کو ختم کرتا ہے۔
خون کو صاف کر کے چہرے کو نکھارتا ہے۔
جریان اور لیکوریا کے مرض کو ختم کرتا ہے ۔
#طریقہ استعمال#
ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں۔
غیر شادی شدہ لڑکے لڑکیاں ایک ہفتہ استعمال کریں اور دو ہفتے ناغہ کریں کیوں کہ یہ گرم ہوتا ہے۔
کچھ دن کے استعمال میں ہی آپ اپنے آپ میں فرق اور چستی محسوس کریں گے۔
آن لائن گھر بیٹھے حاصل کریں ۔